قرآن کریم

ہم اس بات کے گواہؔ ہیں اور تمام دنیا کے سامنے اس شہادت کو ادا کرتے ہیں کہ ہم نے اس حقیقت کو جو خدا تک پہنچاتی ہے قرآن سے پایا ہم نے اس خدا کی آواز سنی اور اس کے پُرزور بازو کے نشان دیکھے جس نے قرآن کو بھیجا۔ سو ہم یقین لائے کہ وہی سچا خدا اور تمام جہانوں کا مالک ہے۔ ہمارا دل اس یقین سے ایسا پُر ہے جیسا کہ سمندر کی زمین پانی سے۔ سو ہم بصیرت کی راہ سے اس دین اور اس روشنی کی طرف ہر ایک کو بلاتے ہیں ہم نے اس نورحقیقی کو پایا جس کے ساتھ سب ظلمانی پردے اٹھ جاتے ہیں اور غیر اللہ سے درحقیقت دل ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ یہی ایک راہ ہے جس سے انسان نفسانی جذبات اور ظلمات سے ایسا باہر آجاتا ہے جیسا کہ سانپ اپنی کینچلی سے۔

حضرت مرزا غلام احمد، مسیح موعودؑ۔ کتاب البریہ، روحانی خزائن جلد13۔ صفحہ65
قرآن کریم
اُردو ترجمہ مع سورتوں کا تعارف اور مختصر تشریحی نوٹس 
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ
قراٰن مجید
لفظ بلفظ اُردو ترجمہ 
حضرت میر محمد اسحٰق ؓ
تفسیر حضرت مسیح موعود علیہ السلام
جلد اوّل تا ہشتم 
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ
حقائق الفرقان
درس ہائے قرآن کریم، تصانیف اور خطبات سے مرتبہ تفسیری نکات 
حضرت الحاج حکیم مولوی نورالدین، خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
تفسیر صغیر
بامحاورہ ترجمہ و تفسیر 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
تفسیر کبیر
جلد اوّل تا پانزدہم 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
دیباچہ تفسیر القرآن
 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
انوار القراٰن
 
حضرت حافظ مرزا ناصر احمد، خلیفۃ المسیح الثالثؒ

قرآن کریم کے موضوع پر کتب سلسلہ

فضائل القرآن
تقاریر سیدنا المصلح الموعود 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
نُورِ ہدایت
 
نصیر احمد قمر
تلاوتِ قرآن مجید کی اہمیت اور برکات
ارشادات خلیفۃ المسیح الخامس 
حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز
الطَّرِیْقُ
ترجمہ قرآن سیکھنے کیلئے بنیادی اسباق 
حافظ ب م خ
اَلذِّکْرُ الْمَحْفُوْظ
تاریخ محافظتِ قرآن شریف 
احسان اللہ دانش، مربی سلسلہ
اَدْعِیَۃُ القُرآن
قرآنی دعائیں اور انکی تاثیرات 
ح م ا، فاضل عربی ، استاذ الحدیث
یسرنا القرآن
قاعدہ 
حضرت صاحبزادہ پیر منظور محمدؓ
قرآن مجید کا محافظ اللہ تعالیٰ ہے
 
مولانا محمد حمید کوثر
قاعدہ ترتیل القرآن
قرآن کو خوش الحانی سے پڑھا کرو 
ابو لوزع
قواعد ترتیل القرآن
 
ڈاکٹر امۃ المجیب
تعلیم القرآن
آسان قرآنی عربی گرائمر 
سید تنویر مجتبیٰ
معجزات القرآن
المعجزات فی اعداد الفاتحہ و المقطعات، اسمائے انبیاء کے اعداد اور معارف مخفیہ، اخبار غیبیہ 
مولانا ظفر محمد ظفر فاضل، سابق پروفیسر جامعہ احمدیہ
ترجمہ تفسیر صغیر کے بےمثال معنوی، لغوی اور ادبی کمالات
 
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت
شانِ قرآنِ مجید
تقریر برموقعہ جلسہ سالانہ ربوہ ۱۹۷۴ 
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت

قرآن کریم کے موضوع پر خطبات جمعہ

  • آیت الکرسی، سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کے فضائل فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (16؍ فروری 2018ء)
  • قرآن کریم کی اہمیت، مقام، تلاوت، تدبّر، عمل اور اثرات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (11؍ جولائی 2014ء)
  • سورۃ فاتحہ کے مضامین فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (10؍ فروری 2012ء)
  • قرآن کریم نجات کا ذریعہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (16؍ دسمبر 2011ء)
  • قرآنی تعلیم کے فضائل فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (25؍ مارچ 2011ء)
  • قرآن کریم کے موضوع پر مضامین

  • مقالہ: قرآنی حروف مقطعات       (مقصود احمد منصور)
  • قرآنی تحدیوں اور پیشگوئیوں کی حکمت اور فلسفہ کا پرشوکت و پرازمعارف بیان      جلسہ سالانہ پرپہلی تقریر 29 دسمبر 1897ء (حضرت مولانا عبدالکریم سیالکوٹیؓ)
  • قرآنی تحدیوں اور پیشگوئیوں کی حکمت اور فلسفہ کا پرشوکت و پرازمعارف بیان      جلسہ سالانہ پردوسری تقریر31؍ دسمبر1897ء (حضرت مولانا عبدالکریم سیالکوٹیؓ)