حقیقی عید وہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے انعامات کے ساتھ منائی جائے
خلافت احمدیہ کی دوسری صدی کی پہلی عیدالفطر کے موقع پر حضور انور کے پر معارف خطبہ عیدالفطر کا خلاصہ، وہ عید جو ہمیں رمضان کے بعد ملی ہے‘ یہ خدا تعالیٰ کی خاطر قربانیوں کا ایک اظہار ہے، سیدنا حضرت خلیفة المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ عیدالفطر فرمودہ 2 اکتوبر 2008ءبمقام بیت الفتوح مورڈن لندن کاخلاصہ
خطبہ عید الاضحیٰ (ویڈیو)
حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المیسح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز، مورخہ ٩ دسمبر ٢٠٠٨ بمقام مسجد بیت الفتوح، لندن