قرآن کریم
ہم اس بات کے گواہؔ ہیں اور تمام دنیا کے سامنے اس شہادت کو ادا کرتے ہیں کہ ہم نے اس حقیقت کو جو خدا تک پہنچاتی ہے قرآن سے پایا ہم نے اس خدا کی آواز سنی اور اس کے پُرزور بازو کے نشان دیکھے جس نے قرآن کو بھیجا۔ سو ہم یقین لائے کہ وہی سچا خدا اور تمام جہانوں کا مالک ہے۔ ہمارا دل اس یقین سے ایسا پُر ہے جیسا کہ سمندر کی زمین پانی سے۔ سو ہم بصیرت کی راہ سے اس دین اور اس روشنی کی طرف ہر ایک کو بلاتے ہیں ہم نے اس نورحقیقی کو پایا جس کے ساتھ سب ظلمانی پردے اٹھ جاتے ہیں اور غیر اللہ سے درحقیقت دل ٹھنڈا ہو جاتا ہے۔ یہی ایک راہ ہے جس سے انسان نفسانی جذبات اور ظلمات سے ایسا باہر آجاتا ہے جیسا کہ سانپ اپنی کینچلی سے۔
قرآن کریم کے موضوع پر کتب سلسلہ
قرآن کریم کے موضوع پر خطبات جمعہ
آیت الکرسی، سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کے فضائل فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (16؍ فروری 2018ء)
قرآن کریم کی اہمیت، مقام، تلاوت، تدبّر، عمل اور اثرات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (11؍ جولائی 2014ء)
سورۃ فاتحہ کے مضامین فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (10؍ فروری 2012ء)
قرآن کریم نجات کا ذریعہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (16؍ دسمبر 2011ء)
قرآنی تعلیم کے فضائل فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (25؍ مارچ 2011ء)
قرآن کریم کے موضوع پر مضامین
مقالہ: قرآنی حروف مقطعات (مقصود احمد منصور)
قرآنی تحدیوں اور پیشگوئیوں کی حکمت اور فلسفہ کا پرشوکت و پرازمعارف بیان جلسہ سالانہ پرپہلی تقریر 29 دسمبر 1897ء (حضرت مولانا عبدالکریم سیالکوٹیؓ)
قرآنی تحدیوں اور پیشگوئیوں کی حکمت اور فلسفہ کا پرشوکت و پرازمعارف بیان جلسہ سالانہ پردوسری تقریر31؍ دسمبر1897ء (حضرت مولانا عبدالکریم سیالکوٹیؓ)