A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes.
Important Guidance by Hazrat Khalifatul Masih 1:20
Q1 3:50
اگر لڑکی پڑھی لکھی ہو اور اس نے کوئی پیشہ ورانہ تعلیم حاصل کی ہو تو شادی کے بعد اُس کے ملازمت کرنے کے بارے میں کیا اصولی ہدایت ہے؟
Q2 11:50
کچھ ایسے رشتے ہیں جہاں پر نکاح کرنا جائز نہیں، ان کی دو اقسام ہیں ۔ ابدی محرمات اور وقتی محرمات۔ ان کی تفصیل کیا ہے؟
Q3 26:55
اپنی پسند کی شادی کرنی چاہئیے یا والدین کے پسند کی؟