A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 2:20
نماز اشراق کا صحیح وقت کیا ہے؟
Q2 5:30
کیا عورتیں دعا کے لئے قبرستان جاسکتی ہیں؟
Q3 14:30
اگر کوئی انسان گناہ کرتا ہے اور توبہ کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے معافی مانگتا ہے تو کس طرح پتہ لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اُسے معاف کردیا ہے؟
Q4 19:10
کیا ہم پرائز بانڈ یا قوم بچت سکیم میں انوسٹمنٹ کرسکتے ہیں؟
Q5 27:00
بعض لوگ آنحضورﷺ کے نام پر مسجد میں چندہ دیتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اسی طرح دوسری نیکیوں کے بارے میں کیا حکم ہے، مثلاً روزہ، حج۔