Q1 1:31
کیا قربانی کے جانور کی رقم کسی اور نیک کام جیسے غریب بچی کی شادی وغیرہ میں دی جاسکتی ہے؟ یا بطور صدقہ دی جاسکتی ہے؟
Q2 8:30
کیا فجر کی اذان ہوجانے کے بعد وضو یا مسجد کے نوافل ادا کیے جاسکتے ہیں؟
Q3 14:14
کیا نماز جنازہ میں یا عید کی نماز میں صفوں کا طاق ہونا ضروری ہے؟
Q4 17:05
کیا نفلی روزہ سحری کھائے بغیر رکھا جاسکتا ہے؟