A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.
Q1 1:16
اگر انسان باقاعدگی سے شرح کے مطابق چندہ ادا کررہا ہو تو کیا پھر بھی زکوٰۃ ادا کرنا ضروری ہے؟
Q2 9:30
بعض فقہ میں نماز جنازہ غائب ادا نہیں کی جاتی۔ قرآن و سنت کی روشنی میں نماز جنازہ غائب کی سند کہاں سے ملتی ہے؟
Q3 21:47
زیور کی زکوٰۃ کس طرح ادا کی جاتی ہے اور زیر استعمال زیور کی زکوٰۃ کی ادائیگی میں کوئی فرق ہے؟