Part 4 in a series of programmes in which Mukaram Maulana Mubashar Ahmad Kahloon answers questions about Ramadhan and Eid, with reference to Fiqah.
لیلة القدر کے بارے میں کچھ بتائیں؟
فطرانہ (صدقة الفطر) کی کیا اہمیت ہے؟
نماز عید کا کیا طریق ہے اور اس کا وقت کیا ہے؟
نماز عید میں دوسری رکعت میں شامل ہونے والے اپنی نماز کیسے پوری کریں گے یا امام کے ساتھ سلام پھیر دیں گے؟
اگر عید جمعہ کے دن ہو تو کیا جمعہ ہوگا؟
شوال کے روزوں کی کیا اہمیت ہے؟
کیا نفلی روزہ ٹوٹنے پر کوئی کفارہ ہوگا؟