بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam logo

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community

Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)

1
19

2:11

تفاسیر

فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ مَّرَضٌ ۙ فَزَادَہُمُ اللّٰہُ مَرَضًا ۚ وَلَہُمۡ عَذَابٌ اَلِیۡمٌۢ ۬ۙ بِمَا کَانُوۡا یَکۡذِبُوۡنَ ﴿۱۱﴾

English - Maulawi Sher Ali

In their hearts was a disease, and Allah has increased their disease to them; and for them is a grievous punishment because they lied.

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان کے دلوں میں بیماری ہے۔ پس اللہ نے ان کو بیماری میں بڑھا دیا۔ اور ان کے لئے بہت دردناک عذاب (مقدر) ہے بوجہ اس کے کہ وہ جھوٹ بولتے تھے۔

2:12

تفاسیر

وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ ﴿۱۲﴾

English - Maulawi Sher Ali

And when it is said to them: ‘Create not disorder on the earth,’ they say: ‘We are only promoters of peace.’

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب انہیں کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ کرو تو وہ کہتے ہیں ہم تو محض اصلاح کرنے والے ہیں۔

2:13

تفاسیر

اَلَاۤ اِنَّہُمۡ ہُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰکِنۡ لَّا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۳﴾

English - Maulawi Sher Ali

Beware! it is surely they who create disorder, but they do not perceive it.

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

خبردار! یقیناً وہی ہیں جو فساد کرنے والے ہیں لیکن وہ شعور نہیں رکھتے۔

2:14

تفاسیر

وَاِذَا قِیۡلَ لَہُمۡ اٰمِنُوۡا کَمَاۤ اٰمَنَ النَّاسُ قَالُوۡۤا اَنُؤۡمِنُ کَمَاۤ اٰمَنَ السُّفَہَآءُ ؕ اَلَاۤ اِنَّہُمۡ ہُمُ السُّفَہَآءُ وَلٰکِنۡ لَّا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۴﴾

English - Maulawi Sher Ali

And when it is said to them, ‘Believe as other people have believed,’ they say: ‘Shall we believe as the foolish have believed?’ Beware! it is surely they that are foolish, but they do not know.

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ان سے کہا جاتا ہے ایمان لے آؤ جیسا کہ لوگ ایمان لے آئے ہیں۔ کہتے ہیں کیا ہم ایمان لے آئیں جیسے بے وقوف ایمان لائے ہیں۔ خبردار! وہ خود ہی تو ہیں جو بے وقوف ہیں۔ لیکن وہ علم نہیں رکھتے۔

2:15

تفاسیر

وَاِذَا لَقُوا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا ۚۖ وَاِذَا خَلَوۡا اِلٰی شَیٰطِیۡنِہِمۡ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا مَعَکُمۡ ۙ اِنَّمَا نَحۡنُ مُسۡتَہۡزِءُوۡنَ ﴿۱۵﴾

English - Maulawi Sher Ali

And when they meet those who believe, they say: ‘We believe;’ but when they are alone with their ringleaders, they say: ‘We are certainly with you; we are only mocking.’

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب وہ ان لوگوں سے ملتے ہیں جو ایمان لائے تو کہتے ہیں ہم بھی ایمان لے آئے اور جب اپنے شیطانوں کی طرف الگ ہو جاتے ہیں تو کہتے ہیں یقیناً ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ ہم تو (ان سے) صرف تمسخر کر رہے تھے۔

2:16

تفاسیر

اَللّٰہُ یَسۡتَہۡزِئُ بِہِمۡ وَیَمُدُّہُمۡ فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ﴿۱۶﴾

English - Maulawi Sher Ali

Allah will punish their mockery and will let them continue in their transgression, wandering blindly.

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ (ضرور) اُن کے تمسخر کا جواب دے گا۔ اور اُنہیں کچھ عرصہ مہلت دے گا کہ وہ اپنی سرکشیوں میں بھٹکتے رہیں۔

2:17

تفاسیر

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ اشۡتَرَوُا الضَّلٰلَۃَ بِالۡہُدٰی ۪ فَمَا رَبِحَتۡ تِّجَارَتُہُمۡ وَمَا کَانُوۡا مُہۡتَدِیۡنَ ﴿۱۷﴾

English - Maulawi Sher Ali

These are they who have taken error in exchange for guidance; but their traffic has brought them no gain, nor are they rightly guided.

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خرید لی۔ پس ان کی تجارت نفع بخش نہ ہوئی اور وہ ہدایت پانے والے نہ ہو سکے۔

2:18

تفاسیر

مَثَلُہُمۡ کَمَثَلِ الَّذِی اسۡتَوۡقَدَ نَارًا ۚ فَلَمَّاۤ اَضَآءَتۡ مَا حَوۡلَہٗ ذَہَبَ اللّٰہُ بِنُوۡرِہِمۡ وَتَرَکَہُمۡ فِیۡ ظُلُمٰتٍ لَّا یُبۡصِرُوۡنَ ﴿۱۸﴾

English - Maulawi Sher Ali

Their case is like the case of a person who kindled a fire, and when it lighted up all around him, Allah took away their light and left them in thick darkness; they see not.

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ان کی مثال اس شخص کی حالت کی مانند ہے جس نے آگ بھڑکائی۔ پس جب اس (آگ) نے اس کے ماحول کو روشن کر دیا، اللہ اُن (بھڑکانے والوں) کا نور لے گیا اور انہیں اندھیروں میں چھوڑ دیا کہ وہ کچھ دیکھ نہیں سکتے تھے۔

2:19

تفاسیر

صُمٌّۢ بُکۡمٌ عُمۡیٌ فَہُمۡ لَا یَرۡجِعُوۡنَ ﴿ۙ۱۹﴾

English - Maulawi Sher Ali

They are deaf, dumb and blind; so they will not return.

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ بہرے ہیں، وہ گونگے ہیں، وہ اندھے ہیں۔ پس وہ (ہدایت کی طرف) نہیں لوٹیں گے۔

2:20

تفاسیر

اَوۡ کَصَیِّبٍ مِّنَ السَّمَآءِ فِیۡہِ ظُلُمٰتٌ وَّرَعۡدٌ وَّبَرۡقٌ ۚ یَجۡعَلُوۡنَ اَصَابِعَہُمۡ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ مِّنَ الصَّوَاعِقِ حَذَرَ الۡمَوۡتِ ؕ وَاللّٰہُ مُحِیۡطٌۢ بِالۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۰﴾

English - Maulawi Sher Ali

Or it is like a heavy rain from the clouds, wherein is thick darkness and thunder and lightning; they put their fingers into their ears because of the thunderclaps for fear of death, and Allah encompasses the disbelievers.

اُردو ترجمہ - حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یا (ان کی مثال) اس بارش کی سی ہے جو آسمان سے اُترتی ہے۔ اس میں اندھیرے بھی ہیں اور کڑک بھی اور بجلی بھی۔ وہ بجلی کے کڑکوں کی وجہ سے، موت کے ڈر سے اپنی انگلیاں اپنے کانوں میں ڈال لیتے ہیں۔ اور اللہ کافروں کو گھیرے میں لئے ہوئے ہے۔

Copyright © 2025 Ahmadiyya Muslim Community. All rights reserved.

2:19