The Holy Quran 3:48 – Aal-e-`Imran (اٰلِ عِمْرٰنَ)
قَالَتۡ رَبِّ اَنّٰی یَکُوۡنُ لِیۡ وَلَدٌ وَّلَمۡ یَمۡسَسۡنِیۡ بَشَرٌ ؕ قَالَ کَذٰلِکِ اللّٰہُ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ؕ اِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۴۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
She said, ‘My Lord, how shall I have a son, when no man has touched me?’ He said, “Such is the way of Allah, He creates what He pleases. When He decrees a thing, He says to it, ‘Be!’ and it is.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس نے کہا اے میرے ربّ! میرے کیسے بیٹا ہو گا جبکہ کسی بشر نے مجھے نہیں چھؤا۔ اس نے کہا اسی طرح اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے۔ جب وہ کسی امر کا فیصلہ کر لے تو اسے صرف یہ کہتا ہے کہ ”ہو جا“ تو وہ ہونے لگتا ہے اور ہو کر رہتا ہے۔