The Holy Quran 40:61 – Al-Mu'min (الْمُؤْمِنِ)
وَقَالَ رَبُّکُمُ ادۡعُوۡنِیۡۤ اَسۡتَجِبۡ لَکُمۡ ؕ اِنَّ الَّذِیۡنَ یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ عَنۡ عِبَادَتِیۡ سَیَدۡخُلُوۡنَ جَہَنَّمَ دٰخِرِیۡنَ ﴿٪۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And your Lord says: ‘Pray unto Me; I will answer your prayer. But those who are too proud to worship Me will surely enter Hell, despised.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تمہارے ربّ نے کہا مجھے پکارو میں تمہیں جواب دوں گا۔ یقیناً وہ لوگ جو میری عبادت کرنے سے اپنے تئیں بالا سمجھتے ہیں ضرور جہنّم میں ذلیل ہوکر داخل ہوں گے۔