The Holy Quran 42:41 – Ash-Shura (الشُّوْرٰی)

وَجَزٰٓؤُا سَیِّئَۃٍ سَیِّئَۃٌ مِّثۡلُہَا ۚ فَمَنۡ عَفَا وَاَصۡلَحَ فَاَجۡرُہٗ عَلَی اللّٰہِ ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the recompense of an injury is an injury the like thereof; but whoso forgives and his act brings about reformation, his reward is with Allah. Surely, He loves not the wrongdoers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور بدی کا بدلہ، کی جانے والی بدی کے برابر ہوتا ہے۔ پس جو کوئی معاف کرے بشرطیکہ وہ اصلاح کرنے والاہو تو اس کا اجر اللہ پر ہے۔ یقیناً وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔