The Holy Quran 49:11 – Al-Hujurat (الْحُجُرٰتِ)

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ وَاتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿٪۱۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely all believers are brothers. So make peace between brothers, and fear Allah that mercy may be shown to you.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

مومن تو بھائی بھائی ہی ہوتے ہیں۔ پس اپنے دو بھائیوں کے درمیان صلح کروایا کرو اور اللہ کا تقویٰ اختیار کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔