بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ
Al Islam
The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani(as)
تفاسیر
کِتٰبٌ مَّرۡقُوۡمٌ ﴿ۙ۲۱﴾
It is a Book written comprehensively.
ایک لکھی ہوئی کتاب ہے۔
تفاسیر
یَّشۡہَدُہُ الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۲﴾
The chosen ones of God will witness it.
مقرب لوگ اُسے (اپنی آنکھوں سے) دیکھ لیں گے۔
تفاسیر
اِنَّ الۡاَبۡرَارَ لَفِیۡ نَعِیۡمٍ ﴿ۙ۲۳﴾
Surely the virtuous will be in bliss,
یقیناً نیک لوگ ضرور آسائش میں ہوں گے۔
تفاسیر
عَلَی الۡاَرَآئِکِ یَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۲۴﴾
Seated on couches, gazing.
آراستہ تختوں پر متمکن نظارہ کر رہے ہوں گے۔
تفاسیر
تَعۡرِفُ فِیۡ وُجُوۡہِہِمۡ نَضۡرَۃَ النَّعِیۡمِ ﴿ۚ۲۵﴾
Thou wilt find in their faces the freshness of bliss.
تُو اُن کے چہروں میں ناز و نعم کی تروتازگی پہچان لے گا۔
تفاسیر
یُسۡقَوۡنَ مِنۡ رَّحِیۡقٍ مَّخۡتُوۡمٍ ﴿ۙ۲۶﴾
They will be given to drink of a pure sealed beverage,
وہ ایک سربمہر شراب میں سے پلائے جائیں گے۔
تفاسیر
خِتٰمُہٗ مِسۡکٌ ؕ وَفِیۡ ذٰلِکَ فَلۡیَتَنَافَسِ الۡمُتَنَافِسُوۡنَ ﴿ؕ۲۷﴾
The sealing of it will be with musk — for this let the aspirants aspire —
اُس کی مہر مشک ہوگی۔ پس اسی (معاملہ) میں چاہئے کہ مقابلہ کی رغبت رکھنے والے ایک دوسرے سے بڑھ کر رغبت کریں۔
تفاسیر
وَمِزَاجُہٗ مِنۡ تَسۡنِیۡمٍ ﴿ۙ۲۸﴾
And it will be tempered with the water of Tasnim,
اُس کا مزاج تسنیم سے (مرکّب) ہوگا۔
تفاسیر
عَیۡنًا یَّشۡرَبُ بِہَا الۡمُقَرَّبُوۡنَ ﴿ؕ۲۹﴾
A spring of which the chosen ones will drink.
ایک ایسا چشمہ جس سے مقرب لوگ پئیں گے۔
تفاسیر
اِنَّ الَّذِیۡنَ اَجۡرَمُوۡا کَانُوۡا مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا یَضۡحَکُوۡنَ ﴿۫ۖ۳۰﴾
Those who were guilty used to laugh at those who believed;
یقیناً وہ لوگ جنہوں نے جُرم کئے اُن لوگوں سے جو ایمان لائے ہنسی کیا کرتے تھے۔
Copyright © 2025 Ahmadiyya Muslim Community. All rights reserved.