حضرت بُجَیر بن ابی بُجَیرؓ

خطبہ جمعہ 12؍ اکتوبر 2018ء

حضرت بُجَیر بن ابی بُجَیر غزوہ بدر اور احد میں شریک تھے۔ ان کے بارے میں بس اتنا ہی لکھا گیا ہے۔ (الطبقات الکبریٰ لابن سعد جلد 3 صفحه 395 بجیر بن ابی بجیر، دارالکتب العلمیۃ بیروت 1990ء)