حضرت تمیم مولیٰ خراش ؓ

خطبہ جمعہ 23؍ نومبر 2018ء

حضرت تمیم مولیٰ خراش حضرت خراش کے آزاد کردہ غلام تھے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے اور حضرت خباب جو عتبہ بن غزوان کے آزاد کردہ غلام تھے ان کے درمیان مؤاخات قائم فرمائی۔ غزوہ بدر، احد میں انہوں نے شرکت کی۔ (الطبقات الکبریٰ جلد 3صفحہ 429 تمیم مولیٰ خراشؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1990ء)