حضرت ثَابِت بن خَنْسَاءؓ
حضرت ثَابِت بن خَنْسَاء کا تعلق قبیلہ بنو غَنْم بن عدِی بن نَجَّار سے تھا اور غزوۂ بدر میں شامل ہونے کی سعادت ان کو نصیب ہوئی۔ ان کے بارے میں اتنا ہی علم ہو اہے۔ (الطبقات الکبریٰ جلد 3صفحہ 389 ثابت بن خنساءؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1990ء)