حضرت جابر بن خالد

خطبہ جمعہ 8؍ فروری 2019ء

حضرت جابر بن خالد کا تعلق انصار کے قبیلہ بنو دِیْنَار سے تھا۔ حضرت جابر بن خالد غزوۂ بدر اور احد میں شامل ہوئے تھے۔ (الطبقات الکبریٰ جلد 3صفحہ 394 جابر بن خالدؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1990ء)