حضرت حبیب بن اسودؓ

خطبہ جمعہ 23؍ نومبر 2018ء

حضرت حبیب بن اسود بن سعد انصار کے قبیلہ بنو حرام کے آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ جنگ بدر اور احد میں شامل ہوئے۔ ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ آپ کا ذکر خبیب کے نام سے بھی ملتا ہے۔ (الطبقات الکبریٰ جلد 3 صفحہ 429 حبیب بن الاسودؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1990ء)،(الاصابہ فی تمییز الصحابہ جلد 2 صفحہ 18 حبیب بن سعدؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1995ء)،(اسد الغابہ جلد 1صفحہ 671 حبیب بن الاسودؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 2003ء)