حضرت رِفَاعَہ بِن عَمْرو الْجُہَنِیؓ

خطبہ جمعہ یکم مارچ 2019ء

حضرت رِفَاعَہ بِن عَمْرو الْجُہَنِیؓ کا نام وَدِیْعَہ بن عَمْرو بھی بیان کیا جاتا ہے۔ حضرت رِفَاعَہؓ غزوۂ بدر اور اُحُد میں شریک ہوئے۔ آپؓ انصار کے قبیلہ بنو نجار کے حلیف تھے۔ (اسد الغابہ جلد 2صفحہ 287 رفاعۃ بن عمرو الجہنی مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت2003ء)