حضرت سواد بن رُزْن انصاریؓ

خطبہ جمعہ 12؍ اکتوبر 2018ء

ان کا نام سواد بن رُزْن تھا اور بعض روایات میں آپ کا نام اسود بن رُزْن اور سواد بن زُرَیْق بھی بیان ہوا ہے۔ یہ غزوہ بدر اور احد میں شریک ہوئے۔ (الطبقات الکبریٰ لابن سعد جلد3 صفحہ293 سواد بن رزن، دار احیاء التراث العربی بیروت1996ء)