حضرت عاصم بن قیسؓ

خطبہ جمعہ یکم مارچ 2019ء

حضرت عاصم بن قیسؓ کا تعلق انصار کے قبیلہ ثَعْلَبہ بن عمرو سے تھا۔ غزوۂ بدر اور غزوۂ احد میں شریک ہوئے۔ (اسد الغابہ جلد 3صفحہ 112-113 عاصم بن قیس مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت2003ء)