حضرت عتبہ بن عبداللہؓ

خطبہ جمعہ 30؍ نومبر 2018ء

حضرت عتبہ بن عبداللہ کی والدہ کا نام بُسرہ بنت زید تھا۔ بیعت عقبہ اور غزوۂ بدر اور احد میں یہ شریک ہوئے تھے۔ (استیعاب جلد 3 صفحہ1026 عتبہ بن عبد اللہؓ مطبوعہ دار الجیل بیروت 1992ء)، (الطبقات الکبریٰ جلد 3 صفحہ 430 عتبہ بن عبد اللہؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1990ء)