حضرت عَطِیَّہ بن نُوَیْرَۃؓ

خطبہ جمعہ 28؍ دسمبر 2018ء

حضرت عَطِیَّہ بن نُوَیْرَۃ غزوہ بدر میں شریک ہوئے تھے اور ان کے متعلق بس اتنی ہی معلومات ہیں کہ آپ غزوہ بدر میں شامل ہوئے۔ (اسد الغابہ جلد 4 صفحہ 45 عطیہ بن نویرہؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 2003ء)