حضرت عِصمہ بن حصینؓ
حضرت عصمہ بن حصین قبیلہ بنو عوف بن خزرج سے تھے۔ ان کے بھائی ھُبَیل بن وبرۃ اپنے دادا وبرۃ کی طرف منسوب ہیں۔ یہ اور ان کے بھائی بدر میں شامل ہوئے تھے۔ بعض نے آپ کے بدر میں شامل ہونے سے اختلاف کیا ہے۔ (اصحاب بدر از قاضی محمد سلیمان منصورپوری صفحہ 177، عصمہ بن الحصین،مکتبہ اسلامیہ 2015ء)
لیکن بہرحال بعض نے لکھا ہے کہ شامل ہوئے۔