مبشر اولاد
حضرت عبداللہ بن عمروؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جب عیسیٰ بن مریم ناز ل ہوں گے تو وہ شادی کریں گے اور ان کے ہاں اولاد ہوگی۔
(مشکوٰۃ باب نزول عیسیٰ)