مجالس عرفان
کچھ بنیادی سوال و جواب (بآواز)
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ
سوال ۱۔جماعت احمدیہ کے قیام کا کیا مقصد ہے؟
سوال ۲۔ مسئلہ ختم نبوت پر سیر حاصل بحث
سوال ۳۔ موسوسی اور محمدی سلسلوں کی مماثلت
سوال ۴۔ موجود صدی میں تجدید دین کی خدمات کون سر انجام دے رہا ہے؟
سوال ۵۔ ختم نبوت کا تصور۔ لفظ خَاتَم کی سیر حاصل تشریح۔ امام مہدی کا منصب و مرتبہ اور ضرورت زمانہ
سوال ۶۔ جب ابلیس فرشتوں کا سردار تھا تو اسے حکم الٰہی سے انکار کی جراٴت کیسے ہوئی؟
سوال ۷۔ ڈارون کا نظریہ ارتقاء قرآن کریم کی رو سے درست ہے یا غلط؟
سوال ۸۔ حدیث یُدفَنُ مَعِی فِیْ قَبْریْ کی تشریح
سوال ۹۔ مجددّ دین کے سلسلہ کے بارہ میں
سوال ۱۰۔ حضرت مرزا صاحب کا تعلق سادات سے نہ تھا حالانکہ امام مہدی نے سادات سے ہونا تھا
سوال ۱۱۔ کیا حضرت مرزا صاحب کے بعد بھی نبی آسکتا ہے؟
سوال ۱۲۔ کیا یہ ضروری ہے کہ ہر نبی اپنے سے پہلے نبی کی تصدیق اور بعد میں آنیوالے کے متعلق پیشگوئی کرے؟
سوال ۱۳۔ آنحضرت ﷺ نے حضرت مسیح کے لئے جو نبی کا لفظ استعمال فرمایا ہے۔ اس کا اشارہ۔
سوال ۱۴۔ مسیح کے نزول اور رفع الی اللہ کی تشریح
سوال ۱۵۔ ہر نبی کا کوئی نہ کوئی معجزہ ہوتا ہے۔ حضرت مرزا صاحب کا معجزہ کونسا ہے؟
سوال ۱۶۔ حدیثوں میں جس مسیح اور مہدی کا ذکر ہے اس کا کیا ثبوت ہے کہ حضرت مرزا صاحب ہی اس کے مصداق ہیں؟
سوال ۱۷۔ حساب کی رو سے خدا کی ہستی ثابت کریں۔
سوال ۱۸۔ حضرت آدم اور حوا کس جنت میں رہتے تھے؟
سوال ۱۹۔ شہد کی مکھی کو بعث نبی سے پہلے وحی ہوئی تھی یا بعد میں؟
سوال ۲۰۔ قرآنی آیت ’ تم اپنے لئے بیٹے پسند کرتے ہو اور خدا کیلئے بیٹیاں‘ کی تشریح فرمائیں۔
سوال ۲۱۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق لفظ توفی کو بے ہوشی یا نیند کے معنوں میں کیوں نہ لیا جائے؟ (وفات مسیح اور نزول کی بحث)
سوال ۲۲۔ اگر مسیح صلیب سے بچ گئے تو پھر کہاں چلے گئے؟
سوال ۲۳۔ بائیبل سے وفات مسیح ثابت کی جائے۔
سوال ۲۴۔ قرآن کریم سے حضرت مرزا صاحب کا نام دکھایا جائے
محفل سوال و جواب (مئی ۱۹۹۷)
سوال ۱۔ جماعت احمدیہ کے افراد مقابلہ کرنے کی بجائے ہجرت کیوں کرتے ہیں؟
سوال ۲۔ جماعت احمدیہ کے مخالف سربراہان مملکت کا عبرتناک انجام
سوال ۳۔ مقابلہ کرنے والے علماء کے ساتھ عوام النّاس کیوں قہر الٰہی کا نشانہ بنتے ہیں؟
سوال ۴۔ کیا یہود و نصاریٰ کی باہمی قوت کے باوجود مسلمان ان سے حسن سلوک کرسکتے ہیں؟
سوال ۵۔ احمدیت پر انگریز کا خود کاشتہ پودا ہونے کا الزام اور اس کا جواب
سوال ۷۔ قدرت کاملہ کے تابع الٰہی قوانین غیر مبدل ہوتے ہیں۔
سوال ۸۔ رفع عیسیٰ ؑ کی حقیقت کیا ہے؟
سوال ۹۔ حضرت مسیح موعود ؑ کے تدریجاً دعوے کی حکمت کیا ہے؟
سوال ۱۰۔ شب معراج کا واقعہ اور اس کی تشریح
سوال ۱۱۔ انسانی ارتقاء کے بارے میں قرآنی نظریہ کیا ہے؟
سوال ۱۲۔ معجزہ شق القمر کا تجزیہ
سوال ۱۴۔ آنحضرت ﷺ کی آخری زمانہ کے علماء کے بارے میں پیشگوئی
مزید مجالس عرفان کے لئے دیکھیں۔ میڈیا لائبریری