حضرت منذر بن قدامہؓ

خطبہ جمعہ 23؍ نومبر 2018ء

 حضرت منذر بن قدامہ کا تعلق قبیلہ بنو غنم سے تھا۔ انہوں نے غزوہ بدر اور غزوہ احد میں شرکت کی۔ علامہ واقدی کے مطابق ان کو بنو قینقاع کے قیدیوں پر مقرر کیا گیا تھا۔ (الاصابہ فی تمییز الصحابہ جلد 6 صفحہ 172 منذر بن قدامہؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1995ء)،(الطبقات الکبریٰ جلد 3صفحہ 367 منذر بن قدامہؓ مطبوعہ دار الکتب العلمیہ بیروت 1990ء)