نوافل وتہجد
حضرت زید بن ثابت حضور ؐ سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت ؐ نے فرمایا :
اے لوگواپنے گھروں میں بھی نماز پڑھا کرو۔ کیونکہ آدمی کی سب سے افضل نماز وہ ہے جو وہ گھر میں پڑھتا ہے سوائے فرض نمازکے۔ ( بخاری کتا ب الاعتصام)