گمراہی سے بچنے کی دعا
حضرت ام سلمہؓ بیان کرتی ہیں کہ آنحضر ت ؐ جب گھر سے نکلتے تو یہ دعا کرتے :
اے اللہ مَیں پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ مَیں گمراہ ہو جاؤں یا گمراہ کیاجاؤں یاپھسل جاؤں یا پھسلا دیا جاؤں یا ظلم کروں یامجھ پرظلم کیاجائے ۔ یامَیں جہالت کروں یا میرے ساتھ جہالت کی جائے۔
(سن ابی دائود، کتاب ا لادب باب ما یقول الرجل اذا خرج من بتہ۔ حدیث نمبر 4430)