1. چھوڑ کر چل دئے میدان کو دو ماتوں سے
2. آنکھ میں وہ ہماری رہے ابتدا یہ ہے
3. عاشق تو وہ ہے جو کہ کہے اور سُنے تِری
4. وُہ گلِ رعنا کبھی دِل میں جو مہماں ہوگیا
5. وُہ آئے سامنے منہ پر کوئی نقاب نہ تھا
6. دل دے کے ہم نے ان کی محبت کو پالیا
7. کُھلے جو آنکھ تو لوگ اس کو خواب کہتے ہیں
8. آ آ کہ تِری راہ میں ہم آنکھیں بچھائیں
9. سُنانے والے افسانے ہما کے
10. بتاؤں تمہیں کیا کہ کیا چاہتا ہوں
11. عِشق نے کردیا خراب مجھے
12. اے بے یاروں کے یار نِگاہِ لُطف غریب مُسلماں پر
13. عقبیٰ کو بُھلایا ہے تُو نے تُو احمق ہے ہشیار نہیں
14. حریمِ قدس کے ساکن کو نام سے کیا کام
15. چاند چمکا ہے گال ہیں ایسے
16. جو دل پہ زخم لگے ہیں مجھے دکھا تو سہی
17. نِکل گئے جو تِرے دل سے خار کیسے ہیں
18. تم نظر آتے ہو ذرّہ میں غائب بھی ہو تم
19. اے شاہِ معالی ! آ بھی جا
20. اِرادے غیر کے ناگفتنی ہیں
21. زمیں کا بوجھ وہ سَر پر اُٹھائے پھرتے ہیں
22. یہ کیسی ہے تقدیر جو مِٹتے نہیں مٹتی
23. آنکھ گر مشتاق ہے جلوہ بھی تو بیتاب ہے
24. قید کافی ہے فقط اس حُسنِ عالمگیر کی
25. توبہ کی بیل چڑھنے لگی ہے منڈھے پہ آج
26. سَر پہ حاوی وہ حماقت ہے کہ جاتی ہی نہیں
27. ایک دِل شیشہ کی مانند ہوا کرتا ہے
28. جو کچھ بھی دیکھتے ہو فقط اس کا نور ہے
29. اس کی رعنائی مِرے قلبِ حزیں سے پُوچھئے
30. جونہی دیکھا انہیں چشمہ محبت کا اُبل آیا
31. آؤ تمہیں بتائیں محبت کے راز ہم
32. جب وہ بیٹھے ہوئے ہوں پاس مِرے
33. عاشِقوں کا شوقِ قُربانی تو دیکھ
34. کیا آپ ہی کو نیزہ چبھونا نہیں آتا
35. لگ رہی ہے جہاں بھر میں آگ
36. دُنیا میں یہ کیا فِتنہ اُٹھا ہے مِرے پیارے
37. کُفر کی طاقتوں کا توڑ ہیں ہم
38. وُہ دل کو جوڑتا ہے تو ہیں دلفگار ہم
39. اُلفت اُلفت کہتے ہیں پر دل اُلفت سے خالی ہے
40. اَرے مُسلِم! طبیعت تیری کیسی لا ابالی ہے
41. دل کعبہ کو چلا مِرا بُت خانہ چھوڑ کر
42. ہے مدّت سے شیطان کے ہاتھ آئی
43. دِلبر کے دَر پہ جیسے ہو، جانا ہی چاہیے
44. ہے تاروں کی دُنیا بہت دُور ہم سے
45. آدم سے لے کر آج تک پیچھا تِرا چھوڑا نہیں
46. میں نے مانا میرے دلبر تِری تصویر نہیں
47. مَر رہا ہے بھوک کی شدّت سے بیچارہ غریب
48. بڑھتی رہے خدا کی محبت خدا کرے
49. دید کی راہ بتائی تھی ہے تیرا احسان
50. کرو جان قربان راہِ خدا میں
51. اے خدا! دل کو مِرے مزرعِ تقویٰ کردیں
52. میرے آقا! پیش ہے یہ حاصلِ شام و سحر
53. ہوئی طے آدم و حَوّا کی منزل اُنس و قربت سے
54. بَلَا کی آگ برستی ہے آسماں سے آج
55. ایک دل شیشہ کی مانند ہوا کرتا ہے
56. آمد کا تیری پیارے ہو انتظار کب تک
57. جنابِ مولوی تشریف لائیں گے تو کیا ہوگا
58. خُدا کی رحمت سے مہرِ عالم افق کی جانب سے اُٹھ رہا ہے
59. قدموں میں اپنے آپ کو مولا کے ڈال تُو
60. دل دے کے مُشت خاک کو دلدار ہوگئے
61. روتے روتے ہی کٹ گئیں راتیں
62. اس کی چشمِ نیم وا کے میں بھی سرشاروں میں ہوں
63. یا فاتحِ رُوحِ ناز ہو جا
64. گو بحرِ گنہ میں بے بس ہوکر
65. ہو فضل تیرا یارب یا کوئی اِبتلا ہو
66. نکال دے میرے دل سے خیال غیروں کا
67. پڑے سو رہے ہیں جگادے ہمیں
68. عشقِ خُدا کی مَے سے بھرا جام لائے ہیں
69. ہے بھاگتی دُنیا مجھے دیوانہ سمجھ کر
70. لاکھ دوزخ سے بھی بَدتر ہے جُدائی آپ کی
71. اے محمدؐ ! اے حبیبِ کردگار
72. میرے تیرے پیار کا ہو رازداں کوئی نہ اور
73. صُبح اپنی دانہ چیں ہے شام اپنی ملک گیر
74. وہ علم دے جو کتابوں سے بے نیاز کرے
75. گناہوں سے بھری دُنیا میں پیدا کردیا مُجھ کو
76. خَم ہورہی ہے میری کم جسم چُور ہے
78. الہامی قطعہ، متفرق اشعار
79. اپنے کرم سے بخش دے میرے خدا مجھے
80. پڑھ لیا قرآن عبدالحی نے
81. میاں اسحٰق کی شادی ہوئی ہے آج اے لوگو
82. یاد ایّام کہ تھے ہند پہ اندھیر کے سال
83. مثل ہوش اڑ جائیں گے اس زلزلہ آنے کے دن
84. وُہ قصیدہ مَیں کروں وصفِ مسیحا میں رقم
85. غُصّہ میں بھرا ہوا خّدا ہے
86. جدھر دیکھو اَبرِ گُنہ چھا رہا ہے
87. گناہ گاروں کے دردِ دل کی بس اِک قرآن ہی دَوا ہے
88. دوستو! ہرگز نہیں یہ ناچ اور گانے کے دن
89. ہر چار سُو ہے شُہرہ ہوا قادیان کا
90. اے مولویو! کچھ تو کرو خوف خدا کا
91. یوں الگ گوشئہ ویراں میں جو چھوڑا ہم کو
92. کیوں ہو رہا ہے خرّم و خوش آج کل جہاں
93. نہ کچھ قوّت رہی ہے جسم و جاں میں
94. نشان ساتھ ہیں اتنے کہ کچھ شمار نہیں
95. ظہورِ مہدی آخر زماں ہے
96. محمدؐ پر ہماری جاں فِدا ہے
97. بابِ رحمت خود بخود پھر تم پہ وَا ہوجائے گا
98. یا الٰہی! رحم کر اپنا کہ مَیں بیمار ہوں
99. اے مِرے مولٰی! مِرے مالک ! مِری جاں کی سِپر!
100. کوئی گیسو مِرے دل سے پریشاں ہو نہیں سکتا
101. وُہ خواب ہیں میں گر نظر آتے تو خوب تھا
102. مَیں نے جِس دن سے ہے پیارے تیرا چہرہ دیکھا
103. کیا جانئے کہ دل کو مِرے آج کیا ہوا
104. قِصّہٴ ہجر ذرا ہوش میں آلُوں تو کہوں
105. وُہ چہرہ ہر روز ہیں دکھاتے رقیب کو تو چُھپا چُھپا کر
106. آؤ محمود! ذرا حال پریشاں کردیں
107. مُجھ سا نہ اس جہاں میں کوئی دل فگار ہو
108. ہائے وُہ دل کہ جِسے طرزِ وفا یاد نہیں
109. وُہ نکاتِ معرفت بتلائے کون
110. مَئے عشقِ خدا میں سخت ہی مخمور رہتا ہوں
111. جگہ دیتے ہیں جب ہم ان کو اپنے سینہ و دل میں
112. یہیں سے اگلا جہاں بھی دکھا دیا مجھ کو
113. دِل پھٹا جاتا ہے مثلِ ماہئی بے آب کیوں
114. عہد شکنی نہ کرو اہلِ وفا ہو جاؤ
115. وُہ قیدِ نفس دنی سے مجھے چُھڑائیں گے کب
116. دَرد ہے دل میں مِرے یا خار ہے
117. خُدا سے چاہیئے ہے لو لگانی
118. کیا سبب مَیں ہوگیا ہوں اس طرح زارونزار
119. دوڑے جاتے ہیں باُمّیدِ تمنّا سوئے باب
120. اے چشمہٴ عِلم و ہدٰی اے صاحبِ فہم و ذکا
121. محمود! بحالِ زار کیوں ہو؟
122. نہ مَے رہے نہ رہے خُم نہ سے سبُو باقی
123. مِلّتِ احمد کے ہمدردوں میں غمخواروں میں ہوں
124. محمد عربی ؐ کی ہو آل میں برکت
125. آہ دُنیا پہ کیا پڑی اُفتاد
126. ہے دستِ قبلہ نما لا الہ الا اللہ
127. غم اپنے دوستوں کا بھی کھانا پڑے ہمیں
128. مِری تدبیر جب مجھ کو مصیبت میں پھنساتی ہے
129. تِری محبّت میں میرے پیارے ہر اک مصیبت اُٹھائیں گے ہم
130. نو نہالانِ جماعت مجھے کچھ کہنا ہے
131. یاد جِس دل میں ہو اس کی وُہ پریشان نہ ہو
132. آریوں کو میری جانب سے سُنائے کوئی
133. ساغرِ حُسن تو پُر ہے کوئی مَے خوار بھی ہو
134. مجھ سے ملنے میں انہیں عُذر نہیں ہے کوئی
135. مَیں تِرا دَر چھوڑ کر جاؤں کہاں
136. طُور پہ جلوہ کُناں ہے وہ ذرا دیکھو تو
137. حقیقی عِشق گر ہوتا تو سچّی جستجو ہوتی
138. مَلَک بھی رشک ہیں کرتے وُہ خوش نصیب ہوں مَیں
139. میرے مولٰی مری بگڑی بنانے والے
140. پیٹھ میدانِ وغا میں نہ دکھائے کوئی
141. پردہٴ زلفِ دوتارُخ سے ہٹالے پیارے
142. کیوں غلامی کروں شیطاں کی خُدا کا ہو کر
143. ہے رضائے ذاتِ باری اب رضائے قادیاں
144. مَیں تو کمزور تھا اس واسطے آیا نہ گیا
145. صید و شکارِ غم ہے تُو مسلمِ خستہ جان کیوں
146. اہل پیغام! یہ معلوم ہوا ہے مُجھ کو
147. نہیں ممکن کہ مَیں زندہ رہوں تم سے جُدا ہو کر
148. مریم نے کیا ہے ختم قرآں
149. دل مِرا بے قرار رہتا ہے
150. یارو! مسیحِ وقت کی تھی جن کی انتظار
151. کونسا دل ہے جو شرمندہٴ احسان نہ ہو
152. ہوتا تھا کبھی مَیں بھی کسی آنکھ کا تارا
153. پوُچھو جو اُن سے زُلف کے دیوانے کیا ہوئے
154. ہم انہیں دیکھ کے حیران ہوئے جاتے ہیں
155. بخش دو رحم کرو شکوے گلے جانے دو
156. تُو وہ قادر ہے کہ تیرا کوئی ہمسر ہی نہیں
157. مرے ہمراز بیشک دل محبت کا ہے پیمانہ
158. پہنچائیں در پہ یار کے وہ بال و پَر کہاں
159. سعئی پیہم میری ناکام ہوئی جاتی ہے
160. یہ خاکسار نابکار دِلبر وہی تو ہے
161. تِرے دَر پر ہی میری جان نِکلے
162. ہے زمیں پر سَر مِرا لیکن وہی مسجود ہے
163. مَیں تہمیں جانے نہ دُوں گا
164. اِک عمر گذر گئی ہے روتے روتے
165. مَیں اپنے پیاروں کی نسبت ہر گز نہ کروں گا پسند کبھی
166. خُدایا اے مِرے پیارے خُدایا
167. مِرا دل ہوگیا خوشیوں سے معمور
168. چَھلک رہا ہے مِرے غم کا آج پیمانہ
169. کر رحم اے رحیم! مِرے حالِ زار پر
170. آہ پھر موسمِ بہار آیا
171. اے چاند تجھ میں نُور خدا ہے چمک رہا
172. دشمن کو ظلم کی بَرچھی سے تم سینہ و دل برمانے دو
173. پڑھ چکے احرار بس اپنی کتابِ زندگی
174. میری نہیں زبان جو اس کی زباں نہیں
175. موت اس کی رَہ میں گر تمہیں منظور ہی نہیں
176. ذرا دل تھام لو اپنا کہ اِک دیوانہ آتا ہے
177. کل دوپہر کو ہم جب تم سے ہوئے تھے رُخصت
178. نہیں کوئی بھی مناسبت رہِ شیخ و طرزِ ایاز میں
179. ہم کِس کی مَحبت میں دوڑے چلے آئے تھے
180. بادہٴ عرفاں پلادے ہاں پلادے آج تُو
181. یوں اندھیری رات میں اے چاند تُو چمکا نہ کر
182. یہ نُور کے شعلے اُٹھتے ہیں میرا ہی دل گرمانے کو
183. اِک دن جو آہ دِل سے ہمارے نِکل گئی
184. مِری رات دن بس یہی اک صَدا ہے
185. زخمِ دل جو ہوچکا تھا مدّتوں سے مُندَمِل
186. ایمان مُجھ کے دیدے عرفان مجھ کو دیدے
187. گھر سے میرے وُہ گلعذار گیا
188. بادلِ ریش و حالِ زار گیا
189. اے میری جاں ہم بندے ہیں اک آقا کے آزاد نہیں
190. وُہ میرے دل کو چُٹکیوں میں مَل مَل کر یُوں فرماتے ہیں
191. مرثیہ حضرت سیدہ اُمّ طاہر
192. وُہ یار کیا جو یار کو دل سے اُتار دے
193. کبھی حضور میں اپنے جو بار دیتے ہیں
194. ذرّہ ذرّہ میں نشاں مِلتا ہے اس دِلدار کا
195. دستِ کوتاہ کو پھر درازی بخش
196. اے حُسن کے جادو مجھے دیوانہ بنادے
198. تعریف کے قابل ہیں یا ربّ تِرے دیوانے
199. معصیّت و گناہ سے دِل مِرا داغدار تھا
200. ہمنشیں تجھ کو ہے اِک پُر اَمن منزل کی تلاش
201. اللہ کے پیاروں کو تم کیسے بُرا سمجھے
202. دردِ نہاں کا حال کسی کو سُنائیں کیا
203. یا رازق الثقلین (عربی)
204. شاخِ طُوبیٰ پہ آشیانہ بنا
205. بٹھا نہ مَسنَد پہ پاس اپنے
206. نگاہوں نے تری مجھ پر کیا ایسا فسوں ساقی
207. مُرادیں لُوٹ لِیں دیوانگی نے
208. عِشق و وَفا کی راہ دکھایا کرے کوئی
209. مَردوں کی طرح باہر نکلو اور ناز و ادا کو رہنے دو
210. ہوا زمانہ کی جب بھی کبھی بگڑتی ہے
211. ذکر خدا پہ زور دے، ظلمت دل مٹائے جا
212. مَسْحور کر دیا مُجھے دیوانہ کردیا
213. ہو چکا ہے ختم اب چکّر تِری تقدیر کا