اُردو ترجمہ
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑحضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام نے اپنی مشہور کتاب حقیقة الوحی کے ضمیمہ کے طور پر الاستفتاء عربی زبان میں تحریر فرمایا تھا۔ افادہٴ عام کے لئے اسے اردو ترجمہ کے ساتھ شائع کیا جارہا ہے۔