سیرۃ و سوانح حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ
امۃ الباری ناصرآنحضورﷺ کی سیرت وسوانح کے بیان میں آغاز رسالت کے دور کو بچوں کے لئے آسان اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا ہے تا بچے اس زمانہ سے آگاہ ہوسکیں جب آپ ﷺ کو ردائے نبوت عطا کی گئی اوراصلاح خلق کی ذمہ داری سپرد ہوئی اور ابوالانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام کی دعا کی قبولیت اور گزشتہ نبیوں کی پیش گوئیوں کاتاریخ ساز ظہور ہوا۔
موجودہ ایڈیشن نظارت نشرواشاعت قادیان کا شائع کردہ ہے۔