1953ء
1953ء کے ایّام ابتلاء میں پاکستانی احمدیوں کا مثالی نمونۂ صبرورضا اور اس کے عظیم برکات اور تحقیقاتی عدالت کی مفصّل رُوداد۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 16)