حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل ؓ کاعہد خلافت
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیتحضرت حکیم حافظ حاجی الحرمین مولوی نورالدین صاحب بھیروی ، خلیفۃ المسیح الاوّل ؓ کے عہد خلافت کی جامع اور مستند تاریخ اور آپ کے عظیم الشان اور زندہ جاوید کارناموں کا مفصّل تذکرہ ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 4)