1914ء تا 1927ء
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی المصلح الموعود ؓ کے سوانح حیات قبل از خلافت اور خلافت ثانیہ کے عظیم الشان تبلیغی، تربیتی اور علمی کارہائے نمایاں اور زریں اسلامی خدمات۔(پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 5)