1928ء تا 1931ء، تحریک آزادی کشمیر
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیتسیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ کی قیادت میں جماعت احمدیہ کے عظیم الشان دینی، اصلاحی اور ملی کارنامے (عمومی واقعات 1928ء سے لے 1931ء) اور تحریک آزادی کشمیر میں جماعت احمدیہ کی سنہری خدمات(از 1914ء تا 1964ء)۔(پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 6)