اُردو ترجمہ
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑحضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ السلام نے اپنی معرکۃ الآراء کتاب تذکرة الشہادتین کے آخر پر ایک طویل مضمون عربی زبان میں تحریر فرمایا تھا جس کا آخری حصہ ’’علامات المقربین‘‘ کے نام سے معروف ہے۔
اُردو دان طبقہ کی سہولت کے لئے اُردو ترجمہ عربی متن کے سطر بہ سطر دیا جارہا ہے۔