کلام اللہ اور سنّت و تعلیمات نبوی ؐ کی شہادت
ہادی علی چوہدریتوہین رسالت کی سزا کے طورکسی انسان کو قتل کرنے کی تعلیم قطعی طور پر قرآن کریم میں موجود نہیں ہے اور نہ ہی سنت نبوی سے ایسا ثابت اور مشہود ہے، اس کتاب میں جملہ حقائق اور دلائل کے ساتھ اس قطعی حقیقت کو قریباً 300 صفحات پر مصنف نے سال 2018ء میں 6 ابواب میں تقسیم کرکے پیش کیا ہے جس سے نہ صرف زیر نظر موضوع پر قرآنی آیات کی تشریح و تفسیر پر محاکمہ کیا گیا ہے بلکہ تاریخ اسلام سے متعلقہ واقعات کا پس منظر اور حقیقت پر روشنی ڈالی گئی ہے نیز توہین کے واقعات کی روک تھام کے لئے جماعت احمدیہ کی اختیار کردہ قابل عمل راہ بھی سمجھائی گئی ہے۔