جماعت اسلامی بیسیوں صدی کی وہ تحریک ہے جو اپنی روح کے اعتبار سے خالص سیاسی، نمائش کے اعتبار سے مذہبی، اور اپنی رنگینی مزاج کی وجہ سے ادبی تحریک تھی۔ زیر نظر کتاب میں مولانا موصوف نے جماعت اسلامی پر ادبی، مذہبی اور سیاسی گوشوں اور پہلوؤں پر تبصرہ کیا ہے جو مولانا موصوف کی جلسہ سالانہ ربوہ 1957ء کے موقع پر کی جانے والی تقریر تھی۔
کاتب کی لکھائی میں تیار ہونے والا یہ مختصر کتابچہ مہتمم نشر و اشاعت نظارت اشاعت لٹریچر صدر انجمن احمدیہ پاکستان کا شائع کردہ ہے۔