خطبات جمعہ ۱۹۳۶ء
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ3-Jan .. سالِ نو کا پروگرام
10-Jan .. تحریک جدید کے مزید مطالبات
17-Jan .. تحریک جدید کے مالی مطالبہ کی شاندار کامیابی
24-Jan .. اگر دنیا میں عظیم الشان تغیر پیدا کرنا چاہتے ہو تو خلیفۂ وقت کی اسی طرح کامل اطاعت کرو جس طرح دماغ کی تمام اعضاء کرتے ہیں
31-Jan .. اللہ تعالیٰ کے سوا کسی سے نہ ڈرو
28-Feb .. معذور سے معذور احمدی بھی خدمت دین میں ارادئہ نیک اور دعا کے ذریعہ حصہ لے سکتا ہے۔
6-Mar .. صداقت اور دیانت کی تلوار سے دنیا کو فتح کرو
13-Mar .. جائز اور پُرامن ذرائع سے دنیا میں صحیح اسلامی حکومت قائم کرنا ہمارا فرض ہے
20-Mar .. آئو ہم پھر خداتعالیٰ کے حضور چِلّائیں اور اپنے آنسوئوں سے اپنی سجدہ گاہ کو تر کردیں
27-Mar .. خطرات سے پُر اوقات میں حکومت کی بہترین خدمات سرانجام دینے کا صلہ جماعت احمدیہ کو کیا مل رہا ہے۔
3-Apr .. عجز و انکسار سے دعائیں کرو اور اپنی اصلاح میں لگ جائو
10-Apr .. اپنے نفوس کی اصلاح کی طرف توجہ کرو اور خداتعالیٰ کی خشیت اور اس کی محبت پیدا کرو
17-Apr .. ہم حضرت مسیح موعودؑ کی ہتک کے ازالہ کیلئے اپنے خون کا آخری قطرہ تک بہادینے کیلئے تیار ہیں۔
24-Apr .. سُستیاں ترک کرو طالبِ آرام نہ ہو
1-May .. اگر چالیس مؤمن بھی متوکل اور وفادار ہوں تو وہ ساری دنیا فتح کرسکتے ہیں
8-May .. دشمنانِ احمدیت کی حیا سوز کذب بیانیاں
15-May .. تحریک جدید کے مطالبات کے متعلق جماعت کو انتباہ
22-May .. اگر دنیا کو فتح کرنا چاہتے ہو تو عملی زندگی میں بھی تعلیمِ اسلام کے مطابق تغیر پیدا کرو
29-May .. عملی اصلاح کے اہم سوال کو حل کرنے کی کوشش کی جائے
5-Jun .. اعمال کی اصلاح میں کیا مشکلات درپیش ہیں
12-Jun .. اعتقادی اصلاح کی نسبت عملی اصلاح کیوں مشکل ہے
19-Jun .. جو میری سُنے گا وہ جیتے گااور جو میری نہیں سنے گا وہ ہارے گا
26-Jun .. قادیان کے احرار اپنے مُردوں کو ’’پاک‘‘ رکھنے کیلئے علیحدہ قبرستان بنانے کیلئے روپیہ یا زمین لے لیں
3-Jul .. تم اس مقام پر کھڑے ہوجائو کہ دنیا تمہاری نقل کرے
10-Jul .. اصلاحِ اعمال کیلئے تین چیزوں کی ضرورت ہے۔ (۱) قوتِ ارادی (۲) صحیح اور پورا علم (۳) قوتِ عملی
17-Jul .. خداتعالیٰ نے اخلاق کی درستی اور مادی ترقی کو مذہب کے تابع کردیا ہے
24-Jul .. بہادر بنو کہ مؤمن بُزدل نہیں ہوتا اور رحیم بنو کہ مؤمن ظالم نہیں ہوتا
31-Jul .. ہم کس حد تک دُنیوی عزت کے طالب ہوسکتے ہیں۔ قربانیاں اور مصائب وہ کھڑکیاں ہیں جن میں سے ہم اپنے محبوب کو جھانک سکتے ہیں
7-Aug .. مؤمن کو کامل اطاعت اور فرمانبرداری کرنی چاہئے
14-Aug .. استعانت بغیر عبودیت کے حاصل نہیں ہوسکتی
21-Aug .. احمدی اس نعمت کی قدر کریں جو حضرت مسیح موعودؑ نے ان کے سپرد کی ہے۔ دوست اپنی اولاد کی اور دوسرے نوجوانوں کی اصلاح کریں
28-Aug .. ہمارا ماٹو لَااِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰہِ ہے
11-Sep .. جماعت کو تدریجی طور پر اب قربانیوں کے میدان میں آگے سے آگے قدم رکھنا ہوگا
18-Sep .. مؤمن کو امرِ الٰہی کے حصول کیلئے ہر وقت اور ہر قربانی کیلئے تیار رہنا چاہئے
25-Sep .. جذبات کے اظہار کا صحیح طریق تحریک جدید کے مطالبات کے مطابق قربانی کرناہے
2-Oct .. ’’وقار‘‘ کا حقیقی مفہوم۔ ہمارے تمام کاموں کی بنیاد عقل اور حکمت پر ہونی چاہئے
9-Oct .. مالی قربانی اور سادہ زندگی کی طرف خاص توجہ کی جائے
16-Oct .. منافقین کا جماعت احمدیہ سے علیحدہ ہونا جماعت کیلئے ہرگز نقصان رساں نہیں
23-Oct .. حمد کامل کیلئے صفاتِ الٰہیہ ربّ العٰلمین، الرحمٰن، الرحیم اور مَالِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ کا مظہر بننا ضروری ہے
6-Nov .. کامیابی حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ انسان تذلّل اور انکسار اختیار کرے
27-Nov .. تحریک جدید کے تیسرے سال کا یکم دسمبر ۱۹۳۶ء سے آغاز
4-Dec .. لیلۃ القدر کیا ہے اور اس کے حصول کیلئے کیا کرنا چاہئے
11-Dec .. رمضان کی دو راتوں میں تمام احمدی متحدہ طور پر صرف دو دعائیںمانگیں
18-Dec .. مخلصینِ جماعت کو جلسہ سالانہ میں بکثرت شریک ہوکر دارالامان کے فیوض و برکات سے حصہ لینا چاہئے
25-Dec .. جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ کے متعلق فرائض اور واجبات