خطبات جمعہ ۱۹۴۰ء
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ5-Jan .. رسول کریم ﷺ کی ایک اہم وصیت جس کی اشاعت ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے
12-Jan .. خلافت جوبلی کی تقریب سے پیدا شدہ نئی ذمہ داریاں جوش اور توجہ سے ادا کرو
19-Jan .. خدام الاحمدیہ مؤذّنوں کو درست اذان سکھائے یوم الحج سے کس طرح فائدہ اٹھانا چاہئے
1-Mar .. بیت الذکر کی آبادی اور صفائی
15-Mar .. دینی اور دنیاوی کاموں میں ہمیشہ سچ اختیار کرو
22-Mar .. کوشش کرو کہ جتنا ہم زمین میں پھیلیں اس سے زیادہ آسمان میں پھیلیں
29-Mar .. غیرمبائعین کو تبلیغ کرنے کے متعلق خاص ہدایت
5-Apr .. تحریک جدید کے ماتحت ہماری قربانیاں اللہ تعالیٰ کے انعامات کے مقابلہ میں بالکل حقیر ہیں
12-Apr .. مسئلہ خلافت اور انگریزی ترجمۂ قرآن کے متعلق اہم سوالات
19-Apr .. غیرمبائعین میں تبلیغ محبت اورنرمی سے کی جائے
26-Apr .. اس وقت تبلیغ کا جہاد ہر مومن پر فرض ہے
31-May .. ملک میں قیامِ امن کے متعلق ضروری ہدایات صداقتِ احمدیت سے متعلق ایک تازہ عظیم الشان نشان
7-Jun .. ۔۱۔تحدیث بالنعمت 2 تحریک جدید کے سالانہ جلسے 3 فتنے کس طرح مٹ سکتے ہیں
14-Jun .. جمعہ کی نماز میں اور جمعرات کو روزہ رکھنے کے بعد دعا کی جائے کہ خدا دنیا کو ہلاکت اور تباہی سے بچا کر صراطِ مستقیم دکھائے
21-Jun .. اب دعاؤں کے سوا کوئی چارہ نہیں ایک بہت بڑا نشان جوحیرت انگیز رنگ میں پورا ہؤا
28-Jun .. جماعت احمدیہ کی کامیابی کا صحیح راستہ
5-Jul .. صرف اعتراض کرنا کافی نہیں غیرمبائعین مقابلہ میں قبولیتِ دعا کا نشان دکھائیں
12-Jul .. قبولیت دعا کے خلاف ایک ٹریکٹ کا جواب
19-Jul .. عقائد کا فیصلہ کسی بورڈ سے نہیں کرایا جا سکتا
26-Jul .. مجلس انصار اللہ کا قیام اور دیگر تنظیموں کے متعلق اہم نصائح
2-Aug .. تحریک جدید کے چندہ کی ادائیگی میں سُستی اور غفلت کو ترک کر دیں
23-Aug .. اپنے عملی نمونہ کو اسلام کے مطابق بناؤ اور دین کی خدمت کے لئے ہر قسم کی قربانی کرتے چلے جاؤ
6-Sep .. صرف دوسروں پر ہی اعتراض نہ کرو بلکہ اپنی اصلاح کی طرف بھی توجہ دو
13-Sep .. نظام جماعت سے حقیقی فائدہ اٹھانے کے لئے ضروری ہے کہ افراد اپنی غلطیوں اور کمزوریوں کی اصلاح کریں خلیفۂ وقت کے مقرر کردہ عہدیداروں کی اطاعت بھی ضروری ہے
20-Sep .. اذان کے پُرحکمت کلمات میں کامیابی کے دو عظیم الشان گُر
18-Oct .. غیرمبائعین اور منافقین
25-Oct .. رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی عظیم الشان برکات اور نوجوانوں کی ایک غلط فہمی کا ازالہ
1-Nov .. ہر قوم اور ہر جماعت کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے خیالات کو احسن طریق سے دنیا میں پھیلائے اسلام یہ چاہتا ہے کہ ہر مسلمان دلائل و شواہد پر اپنے معتقدات کی بنیاد رکھے
8-Nov .. چندہ جلسہ سالانہ اور تحریک جدید کی ادائیگی میں ہمہ تن مشغول ہو جائیں
22-Nov .. جو اپنے بزرگوں کی عزت کرانا چاہتے ہیں ان کو چاہیئے کہ دوسروں کے بزرگوں کی بھی عزت کریں
29-Nov .. تحریک جدید کے ساتویں سال کا آغاز
6-Dec .. مخلص اور تعلیم یافتہ احمدی نوجوان اپنی زندگیوں کو خدمت دین کے لئے وقف کریں
13-Dec .. تفسیر القرآن کی تکمیل کے لئے تحریکِ دعا جلسہ سالانہ کے مہمانوں اور میزبانوں کو ہدایات
20-Dec .. تفسیر القرآن کا کام نہایت ہی اہم ہے