خطبات جمعہ ۱۹۴۳ء
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ1-Jan .. اس سال احمدیت کی ترقی کے لئے دنیا میں اہم تغیرات ہونے والے ہیں
8-Jan .. اسلام اور احمدیت کے غلبہ کا ظہور جلد ہونے والا ہے
15-Jan .. کمیّت اورکیفیت دونوں لحاظ سے ترقی ضروری ہے
22-Jan .. تمام جماعتیں 31 جنوری تک اپنے وعدوں کی لسٹیں مکمل کر کے یکم فروری کو وعدے پوسٹ کر دیں
29-Jan .. دیہات میں تبلیغ کرنے کی نئی سکیم کو کامیاب بنایا جائے
5-Feb .. اسلام کی نئی اور مضبوط دیواریں کھڑی کی جا رہی ہیں
12-Feb .. اپنے ارادوں کی باگ ڈور ہمیشہ اللہ تعالیٰ کی طرف پھیرنی چاہیئے
26-Feb .. انسانی اعمال کا مغز اور چِھلکا
5-Mar .. انسانی اعمال کو پاکیزہ بنانے کے دو ذرائع۔ علم اور نگرانی
12-Mar .. اللہ تعالیٰ پر صحیح معنوں میں توکّل کرو اور کبرو غرور کی بجائے عجزوانکسار کو اپنا شعار بناؤ
2-Apr .. احمدیت کے دنیا میں غالب آ جانے کے حقیقی معنی کیا ہیں؟
9-Apr .. غلّہ کے متعلق جماعت کو بعض نہایت ضروری نصائح
16-Apr .. غلّہ کے متعلق جماعت کو بعض ضروری ہدایات
23-Apr .. جماعت احمدیہ کا اصل مقصد اور اس کے حصول کا طریق
30-Apr .. تحریک جدید کی غرض کو سمجھو اور اپنی زندگیوں کو سادہ بنانے کی کوشش کرو
6-Aug .. اسلام اور احمدیت کی ترقی کا ایک ہی گُر
27-Aug .. غیراحمدیوں کے قبرستانوں میں احمدیوں کے مُردوں کے دفن ہونے کا سوال بحث و مباحثہ کا طریق چھوڑ کر دُکھ اور درد کے ساتھ تبلیغ کی جائے
3-Sep .. انسان کو چاہیئے کہ تدبیر سے کام لے مگر تقدیر پر بھی نظر رکھے
10-Sep .. جُوں جُوں جنگ خاتمہ کی طرف آ رہی ہے ہماری ذمہ داریاں بڑھ رہی ہیں
17-Sep .. تبلیغِ احمدیت کا موسم معلوم نہیں کب ختم ہو جائے اِس لئے جلد از جلد اپنا کام ختم کرو
24-Sep .. انسان کو اپنے اعمال کی حقیقت معلوم ہونی چاہیئے
1-Oct .. نوجوانانِ جماعت سے دین کے لئے زندگیاں وقف کرنے کا مطالبہ
8-Oct .. جماعت احمدیہ تبلیغِ احمدیت کس رنگ میں کرے
15-Oct .. قرآن کریم دنیا کے ہر ذہنی تغیر کے لئے کافی ہے
22-Oct .. جماعت احمدیہ میں خدام الاحمدیہ، انصار اللہ اورلجنہ اماء اللہ کے قیام کی ضرورت اور اہمیت
5-Nov .. دعوتوں وغیرہ میں میرا وقت ضائع نہ کیا جائے
12-Nov .. اس زمانہ میں اسلام کی فتح اور مسلمانوں کا غلبہ محض تبلیغ سے وابستہ ہے
19-Nov .. رفقاءحضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃوالسلام کی عزت و احترام کو ملحوظ رکھنا ہمارا فرض ہے
26-Nov .. تحریک جدید کے دسویں سال کا اعلان
24-Dec .. خدا کے لئے اپنے جذبات کی قربانی کرنا جسم اور آرام کی قربانی کرنے سے کم نہیں
31-Dec .. مومن کو ترقیات کی خبر سن کر قربانی میں پہلے سے زیادہ ترقی کرنی چاہیئے