دُرِّثمین اُردو

پُرمعارف اُردو منظوم کلام کا انتخاب

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ

کچھ شعر و شاعری سے اپنا نہیں تعلّق

اِس ڈھب سے کوئی سمجھے بس مدّعا یہی ہے

 

ارشاد حضرت خلیفۃ المسیح الثالثؒ

حضورؒ نے نوجوان نسل کو یہ نصیحت فرمائی کہ

’’ وہ اپنے علم کو ان دلائل کے ساتھ پختہ بنائیں۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب بالخصوص درثمین کو کثرت سے پڑھیں۔‘‘ (روزنامہ الفضل ربوہ مورخہ ۱۱؍ اکتوبر ۱۹۷۰ء )



Apple Books

اس سلسلہ کی مزید کتابیں:

درثمین مع فرہنگ
 
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ

فہرست مضامین