دُرِّثمین اُردو

فہرست مضامین

الہامی مصرعے

۱۔

ہے سرِ راہ پر تمہارے وہ جو ہے مولیٰ کریم

(اخبار بدر۔ ۲۰؍ اپریل ۱۹۰۵ء)

۲۔

پھر بہار آئی خُدا کی بات پھر پوری ہوئی

( اخبار بدر۔ ۱۱ ؍مئی ۱۹۰۵ء)

۳۔

کَشتیاں چلتی ہیں تا ہوں کُشتیاں

(اخبار بدر۔ ۱۷؍مئی ۱۹۰۶ء )

۴۔

پھر بہار آئی تو آئے ثلج کے آنے کے دن

(اخبار بدر ۱۰؍مئی ۱۹۰۶ء)

۵۔

پاک محمد مُصطفیٰ نبیوں کا سردار

(براہین احمدیہ چہار حصص صفحہ ۵۲۲)

۶۔

جے تُوں میرا ہو رہیں سب جگ تیرا ہو

(اخبار بدر ۸؍مئی۱۹۰۳ء)

۷۔

عشقِ الٰہی وَسّے مُنْہ پر وَلیاں ایہہ نشانی

(اخبار بدر ۸ ؍مئی ۱۹۰۳ء)

۸۔

جدھر دیکھتا ہوں اُدھر تو ہی تو ہے

(اخبار بدر ۱۶؍ اپریل ۱۹۰۴ء)

۹۔

پر خدا کا رحم ہے کوئی بھی اس سے ڈر نہیں

(اخبار بدر ۱۱؍ مئی ۱۹۰۵ء)

۱۰۔

اگر یہ جڑ رہی سب کچھ رہا ہے

(اخبار الحکم ۳۱ ؍اگست ۱۹۰۱ء)

۱۱۔

بڑھیں گے جیسے باغوں میں ہوں شمشاد

(مطبوعہ ۱۹۰۱ء منقول از بشیر احمد، شریف احمد اور مبارکہ کی آمین)

۱۲۔

چمک دکھلاؤں گا تم کو اس نشان کی پنج بار

(تجلّیاتِ الٰہیہ صفحہ ۱ حقیقۃ الوحی صفحہ ۹۳ حاشیہ )

۱۳۔

زار بھی ہو گا تو ہو گا اس گھڑی با حالِ زار

(براہین احمدیہ حِصّہ پنجم صفحہ ۱۲۰)