دُرِّثمین اُردو
فہرست مضامین
توبہ سے عذاب ٹل جاتا ہے
کیا تضرّع اور توبہ سے نہیں ٹلتا عذاب
کس کی یہ تعلیم ہے دِکھلاؤ تم مجھ کو شتاب
اَے عزیزو! اِس قدر کیوں ہو گئے تم بے حیا
کلمہ گو ہو کچھ تو لازم ہے تمہیں خوفِ خدا
(تتمہ حقیقۃ الوحی صفحہ ۱۱۹ ۔مطبوعہ ۱۹۰۷ء)