جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’آج جماعت احمدیہ کا یہ کام ہے کہ ایک مہم کی صورت میں دنیا کے سامنے اسلام کی امن اور آشتی کی جو حسین اور خوبصورت تعلیم ہے وہ پیش کریں‘‘ (حضرت خلیفۃ المسیح الخامس، خطبہ جمعہ ۲۰؍جون ۲۰۰۳ء)
ایسے واقعات، مماثلات اور مشابہتیں جن میں عاشق صادق حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنے معشوق حقیقی سیدنا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں بعض اعمال خود کیے یا اللہ تعالیٰ نے محب اور محبوب کے تعلق کو مضبوط کرنے کے لئے کروائے۔