سبیل الرّشاد (جلد سوم)

مجلس انصاراللہ کے متعلق خطابات اور ارشادات

حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ

حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے اپنے 21 سالہ دور خلافت میں مجلس انصاراللہ کو مختلف مواقع پر  ہدایات سے نوازا، ان کو مکرم مرزا خلیل احمد قمر صاحب نے جمع کرکے مرتب کیا ہے، اس قیمتی مائدہ میں حضور ؒ کی دنیا بھر کی  مجالس انصاراللہ کے اجتماعات سے خطابات اور ان مواقع پر بھجوائے گئے پیغامات بھی ہیں اور خطبات و خطابات میں انصار اللہ کے حوالہ سے فرمودہ نصائح کو بھی جمع کیا گیا ہے۔

مجلس انصاراللہ پاکستان نے اس کتاب کو مرتب کرکے شائع کیا ہے اور اس تفصیلی مجموعہ کے آخرپر انڈیکس بھی شامل کیاگیا ہے۔


اس سلسلہ کی مزید کتابیں:

سبیل الرّشاد۔ حصہ اول
حصّہ اوّل۔ مجلس انصاراللہ کے متعلق خطابات و ارشادات 
حضرت مرزا بشیرالدین محمود احمد، المصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانیؓ
سبیل الرّشاد (جلد دوم)
مجلس انصاراللہ کے متعلق خطابات ، ارشادات اور فرمودات 
حضرت حافظ مرزا ناصر احمد، خلیفۃ المسیح الثالثؒ
سبیل الرّشاد (جلد چہارم)
مجلس انصاراللہ کے متعلق خطابات اور ارشادات 
حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز