جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
وَ لِکُلٍّ وِّجۡہَۃٌ ہُوَ مُوَلِّیۡہَا فَاسۡتَبِقُوا الۡخَیۡرٰتِ (سورة البقرہ: ۱۴۹) ترجمہ:اور ہر ایک کے لئے ایک مطمحِ نظر ہے جس کی طرف وہ منہ پھیرتا ہے۔ پس نیکیوں میں ایک دوسرے پر سبقت لے جاؤ
صاحبزادہ مرزا غلام احمد، ایم اے۔ ۔ شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ
احمدی نوجوانوں اور بچوں کو بزرگانِ سلف کی سیرت و سوانح سے واقفیت دلانے کے لئے سادہ اور مختصر تحریر میں تیارکردہ یہ زیر نظر کتاب پہلی دفعہ 1981ء میں شائع کی گئی تھی۔ یہ کتاب حضرت ابوبکر ؓ کے خلافت کے مقام پر فائز ہونے تک کے واقعات پر مشتمل ہے۔