جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’ ہر وہ کام جوبِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ کے بغیر شروع کیا جائے وہ ناقص اور برکت سے خالی ہوتا ہے‘‘ (حدیث نبویؐ، الجامع الصغیر للسیوطی حرف کاف)
اس کتاب میں اختصار کے ساتھ حضرت محمد ﷺ کی مقدس زندگی کے متفرق پہلوؤ ں پر روایات کا باحوالہ انتخاب مرتب کیا ہےتا خدام و اطفال اس مختصر کتاب کے مطالعہ سے استفادہ کرکے اپنی زندگیاں ہادی کاملﷺ کی اتباع میں گزارنے کی راہیں اپنا سکیں۔